اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

طویل عرصے تک ٹی وی سکرین سے غائب رہنے والے رؤف کلاسرا کوٹی وی پروگرام مل گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار جو ایک طویل عرصہ سے ٹی وی سکرین سے غائب تھے انہیں اب پروگرام مل گیا ہے، ایک سال سے ٹی وی سکرین سے دور رؤف کلاسرا اور عامر متین اب پبلک نیوز پر نظر آئیں گے، دونوں ایک ہی پروگرام کا حصہ ہوں گے۔ پبلک نیوز پر ان کا نیا پروگرام سوموار سے جمعرات تک رات دس بجے نشر ہوا کرے گا۔ یاد رہے

کہ گزشتہ سال ستمبر میں دونوں صحافیوں کا آپ نیوز پر چلنے والا پروگرام اچانک بند کردیا گیا تھا اور اس بارے میں معروف صحافی رؤف کلاسرا نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ 417 ارب روپے کا جی آئی ڈی سی سکینڈل بریک کرنے پر حکومت نے یہ پروگرام بند کرایا تھا۔رؤف کلاسرا ٹی وی پروگرام بند ہونے کے بعد یو ٹیوب چینل کے ذریعے اپنے خیالات پہنچا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…