پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ آزادانہ حکومت کریں ، ہم دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن ۔۔۔ راحیل شریف اور جنرل قمر باجوہ نے نواز شریف کو کیا پیغام دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افواج پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان سب سے پہلے عزیز ہے ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں تو یہ خوش آئند ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ

پاک فوج کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف کو بلا کر واضح کیا تھا کہ آپ اپنی آزادنہ حکومت کریں ہم بالکل دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن پاکستان کیخلاف کوئی بات نہیں ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…