جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ 45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ،45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات کے پیش نظران گلیشیئرکے زیریں علاقوں میں مقیم لاکھوں آبادی کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔

قومی موقر نامے کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں700گلیشیئر ،45انتہائی خطرناک ہیں، گلیشیئر پھٹنے سے چترال کی نصف آبادی کازمینی رابطہ منقطع ہوجاتا ہے، گلیشیئر پھٹنے سے انفراسٹرکچر کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے یو این ڈی پی گلاف کے فیلڈ آفیسر اقتدار الملک نے بتایا کہ مالاکنڈ ڈویژن میں700کے قریب گلیشیئر ہیں جن میں45انتہائی خطرناک ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…