منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

7 سالہ فاطمہ نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کی کم عمرمارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے تاریخ رقم کردی ،انہوں نے بھارتی کھلاڑی شروتی ایس سے عالمی ریکارڈ چھین لیا ہے- 7 سالہ فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 242 بار دونوں کہنیوں کو ٹارگٹ پر مارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل بھارت کی شروتی ایس نے ایک منٹ میں 211 مرتبہ دونوں

کہنیوں کو ٹارگٹ پر مار کر یہ ریکارڈ بنایا تھا- فاطمہ نسیم کا کہنا تھا کہ وہ یہ ورلڈ ریکارڈ بنا کر بے حد خوشی محسوس کررہی ہیں کیوں کہ انہوں پاکستان کا نام دنیا بھر میں اونچا کیا ہے- فاطمہ نسیم معروف مارش آرٹس آرٹسٹ راشد نسیم کی صاحبزادی ہیں جنہیں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 60 ورلڈ ریکارڈز بنانے کا اعزازحاصل ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…