پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک کھٹائی کا شکار،مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف ملاقات ناکام،شہباز شریف دو کشتیوں میں سوار،فائدہ کس کا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی،کوئی اتحاد موجود نہیں،مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی۔مولانا فضل الرحمان خود ان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔جماعت اسلامی نے مولانا فضل الرحمان کو چٹا جواب دے دیا۔نوازشریف نے معاہدہ توڑ دیا

ہے، وہ اس معاہدے پر گئے تھے کہ وہ پارلیمانی سیاست کرینگے اور مزاحمت نہیں ہوگی مگر پاکستانی سیاستدانوں میں صبر کہاں، نوازشریف میں تو صبر بالکل ہی نہیں۔مولانا فضل الرحمان تلے رہیں گے کیونکہ انہیں ہر لحاظ میں فائدہ ہے۔شہبازشریف دو کشتیوں میں سوار ہیں۔اسٹیبلشمنٹ اگر ان کا ساتھ نہیں دے گی تو ان کی کامیابی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…