بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

کیون اوبرائن نے چھکا مار کر اپنی گاڑی کی سکرین توڑ دی

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیون اوبرائن نے چھکا لگا کر خود کی گاڑی کا ونڈو اسکرین توڑ دی۔ تفسیلات کے مطابق آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر کیون نے ڈبلن میں ڈومیسٹک میچ میں چھکا لگایا جس پر گیند گراو?نڈ کے باہر کھڑی ان ہی کی گاڑی کی بیک ونڈ

اسکرین پر جا لگی اور ونڈ اسکرین چکنا چور ہوگئی۔کیون اوبرائن میچ کے فوراً بعد گاڑی ٹھیک کروانے پہنچے اور سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر بھی شیئر کیں۔کیون نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ اگلی بار وہ اپنی گاڑی اسٹیڈیم سے زیادہ دور پارک کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…