اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خارجہ نے پاکستان اور اسرائیل کے بیک ڈور رابطےکا انکشاف کر دیا ۔ میری اسرائیل وزیراعظم سے طیب اردوان نے پہلی ملاقات کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ قصوری نے مبشکر لقمان کے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ یہ رابطے جو ہیں جب سے پاکستان اور اسرائیل معرض وجود میں آئے، بیک چینل پر
رہے ہیں اور 50 کے بعد ایمبسیڈر لیول پر کبھی نیو یارک، کبھی لندن،پیرس رابطے رہے ہیں ۔ لیکن ترک صدر طیب اردوان کے ذریعے پہلا پبلک رابطہ ہوا ، استنبول میں میری اسرائیل کے ڈپٹی وزیراعظم سے خفیہ ملاقات کروائی گئی تھی ہم نہیں چاہتے تھے اس پر بحث شروع ہو ، جب سے پاکستان بنا وہ رابطے میں ہیں ، بطور فارن منسٹر میرا پہلا پبلک رابطہ ہوا تھا ۔