منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں پالتو چوہوں کیلئے باربی کیو کی خصوصی دعوت

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کو چوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے، لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔ یقین نہ آئے تو امریکا کے ایک گھر میں مقیم ان پالتو چوہوں کو ہی دیکھ لی جیے، جن کے لیے ان کے مالک نے باربی کیو کی ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا ہے۔ دعوت کے موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کے لیے مزے مزے کے باربی کیو کھانے تیار کئے اور کھانے کے بعد میٹھے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے کیک اور پیسٹریز کا بھی اہتمام کیا۔ اپنے مالک کی تیار کردہ خصوصی ڈشز کو ہیٹ پہنے چوہوں نے بڑے سلیقے کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھ کر نوش کیا اور دعوت کا بھرپور لطف اٹھایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…