منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی خاتون دنیا کی عمر رسیدہ میراتھون کھلاڑی بن گئیں

datetime 1  جولائی  2015 |

سان ڈیاگو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک 92سالہ امریکی خاتون دنیا کی سب سے عمر رسیدہ میراتھون مکمل کر نے والی خاتون بن گئی ہیں۔ ھاریٹ تھامسن نامی ان خاتون نے نوجوانوں کے ساتھ اس دوڑ میں حصہ لے کر کامیابی سے سات گھنٹے 24منٹ اور 36سیکنڈ میں مسلسل دوڑ کر یہ میراتھون ریس مکمل کی۔ میراتھون مکمل کر نے کے بعد ان معمر خاتون کے جذبات قابلِ دید تھے اور ان کا کہنا تھا کہ مثبت سوچ اور باقاعدگی سے ایکسر سائز کر نے کی وجہ سے انھوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان معمر خاتون نے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ میراتھون مکمل کر نے والی کھلاڑی ہونے کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…