منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فرانس میں انوکھی کیچڑ کی سالانہ ریس کا انعقاد

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک )بڑے پیمانے پر مختلف ایونٹس کا انعقاد جہاں صحتمند معاشرے کی عکاسی کرتا ہے، وہیں شرکا کے لیے ذہنی پریشانیاں دور کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔ فرانس میں سالانہ کیچڑ اور رکاوٹوں کو عبور کرنے کی سخت ترین ریس ٹف مڈر کا انعقاد کیا گیا۔ گذشتہ دنوں ہونے والی اس ریس میں سینکڑوں مردوں خواتین نے ٹیموں کی شکل میں حصہ لیا اور شدید اور مشکل رکاوٹوں سے بھرا 8میل کا فاصلہ طے کیا۔ ریس میں حصہ لینے والے تقریبا 8ہزار سے زائد شرکا کو جہاں کیچڑ اور تالابوں سے گزرنا تھا، وہیں کیچڑ سے بھرے گڑھے، برفیلے پانی سے بھری تاریک سرنگیں اور ان میں نصب خار دار تاروں نے شرکا کی سختیاں اور بڑھا دیں۔ ریس کے بعد ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے، لیکن اگلے برس پھر اس کا حصہ بننے کا عزم ظاہر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…