بجلی کے میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار، اہم انکشافات

8  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار کرلیا گیا ۔ایس سی جھلم اسلم خان نے بجلی چوروں کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے بجلی کے میٹرز میں چپ لگا کر بجلی چوری کروانے والے گروہ کا رکن گرفتار کرلیا ،

گرفتار شخص میٹروں میں چپ لگا کر رموٹ کنٹرول کے ذریعے میٹر سلو اور ریورس کرتا تھا،بجلی چوری میں معاونت دینے والے 4 آئیسکو ملازمین کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر دی گئی ، گروپ کا سرغنہ سرفراز کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں ،گرفتار ھونے والے شخص کی نشاندہی پر سلو کیے گئے میڑوں کو کاٹنے کا سلسلہ بھی تیز ہوگیا ،متعلقہ صارفین کو بجلی چوری کرنے کے الزام میں جرمانے اور تھانوں میں مقدمات درج کر دیا گیا ،گرفتار کیے گئے الیکٹریشن کے پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی میٹروں کو ٹمپرٹ کرنے کا اعتراف کرلیا گیا ،ملزم کی نشاندہی پر مزید چپ لگائے گئے میٹرز پکڑے جانے کے امکانات ہیں ،آئیسکو چیف نے ایس ای جھلم محمد اسلم کی کارگردگی کو سراہا ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…