ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں، عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں،شاہراہوں کی تعمیر سے دور دراز علاقوں میں بھی خوشحالی آئیگی۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے سے متعلق ایس ڈی پی سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں گوادر بندرگاہ

کی تعمیر کے بعد اس کو دیگر علاقوں سے منسلک کردیا منصوبوں کی وسعت کیلئے دور دراز علاقوں تک شاہراہوں کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہوں کی تعمیر سے مدور دراز علاقوں میں بھی خوشحالی آئے گی سی پیک کے منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے تیزی سے کام جاری ہے انشاء اللہ یہ بھی جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائینگے اور ان کے ترقی و خوشحالی پر دور رس اثرات مرتب ہونگے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…