جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (آن لائن) سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ واقعہ مصر کے صوبے اسیوط میں پیش آیا، جہاں ایک بیٹے نے دوسری شادی کرنے کیلیے پہلے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتارا پھر دیگر اہل خانہ کو

بھی قتل کردیا،غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم کے قریبی ذرائع نے پولیس میں بیان درج کراتے ہوئے کہا کہ ملزم کا جذباتی تعلق ایک خاتون سے ہو گیا تھا۔ جس نے یقین دلایا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرکے اس سے شادی کرلے گی۔مصری پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…