ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرانا پٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر قید و بھاری جرمانہ ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی

datetime 12  جولائی  2020 |

جدہ (آن لائن)سعودی عرب میں پرانی قیمت کا پیٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ضمن میں وزارتِ تجارت سعودی عرب کے تحت قائم کی گئی تفتیشی ٹیم کے اہلکاروں نے ملک بھر کے پیٹرول

اسٹیشنوں کا دورہ کیا ہے۔ سعودی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب سے پیٹرول ذخیرہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر کارروئی کی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 23 پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…