پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آٹا اور چینی سستا ہونے کی بجائے مزید مہنگے ہو گئے،حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

datetime 10  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ، جبکہ آٹا بھی 55سے 60روپے فی کلو ہو گیا اور چینی 82 روپے فی کلو ہوگئی حکومت پنجاب نے ہدایات پر باوجودہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے اور چینی 70 روپے کلو نہ ہوسکی ضلعی انتظامیہ منافع خور کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ،آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں مزید تین روپے اضافے بعد

چینی 82روپے فی کلو ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو مزید اضافہ، جبکہ آٹا بھی 55سے 60روپے فی کلو ہو گیا گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر محمد علی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں باالخصوص آٹے اور چینی کی قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ چینی کی70 روپے فی کلو گرام قیمت مقرر کی گئی ہے لہذا تمام اسسٹنٹ کمشنرز اہم عوامی مقامات پر ٹرکنگ پوائنٹس لگا کر آٹا اور چینی کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنائیں اور روزانہ کی رپورٹس سے آگاہ رکھا جائے۔انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ 30 وزٹس کرنے کا اہداف تفویض کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹوں اور بازاروں کے مسلسل دورے کرکے گرانفروشوں کو قانون کے سخت شکنجے میں لائیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو آٹا وچینی کی بروقت فراہمی اور مقرر کردہ ریٹس پر عملدرآمد کرانے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ، جبکہ آٹا بھی 55سے 60روپے فی کلو ہو گیا اور چینی 82 روپے فی کلو ہوگئی حکومت پنجاب نے ہدایات پر باوجودہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے اور چینی 70 روپے کلو نہ ہوسکی ضلعی انتظامیہ منافع خور کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ،آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں مزیدتین روپے اضافے بعدچینی 82روپے فی کلو ہوگئی جبکہاوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو مزید اضافہ، جبکہ آٹا بھی 55سے 60روپے فی کلو ہو گیا

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…