اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کردی گئی ،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے لیے موسم گرم کی چھٹیوں میں 15جولائی تک توسیع کی گئی۔