اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب جبکہ حکومت کے 10ارکان ابھی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ضافر کی شائع خبر کے مطابق کورونا وائرس کا منفی ٹیسٹ آنے کے بعد قومی اسمبلی کے سابق اسپیکرایاز صادق اور پیپلز پارٹی رہنما ساجد طوری صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جب کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی نے

بجٹ سیشن کے اختتام پر کہا تھا کہ اس کے10ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 8 جولائی کو منعقد ہوگا۔ جس میں اپوزیشن کے تقریباً تمام ارکان شرکت کریں گے۔ جب کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔ اپوزیشن نے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منصوبہ بندی بھی کررکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…