اتوار‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2025 

جس نرسری کی پیداوار نواز شریف ہیں، اسی کی عمران خان بھی ہیں، تجزیہ کار ایاز امیر نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان خود مائنس ون جیسی چیزوں کو ہوا دے رہے ہیں، نواز شریف جس نرسری کی پیداوار تھے یہ بھی اسی نرسری سے آئے ہیں، اس نرسری میں پلنے والے پہلے آنکھ کا تارا ہوتے ہیں پھر سکیورٹی رسک بن جاتے ہیں اور پھر نیا گملا تیار کرلیا جاتا ہے، اس میں نیا پودا لگا دیا جاتا ہے، عمران خان کو پوری باغبانی کے ساتھ بٹھایا گیا۔

میرے خیال میں اب باغبانی بند ہونی چاہئے اور سیاست کو ایسے چلنے دیا جائے جیسے چل رہی ہے، باغبانی کرنیوالے بھی باغبانی میں ناکام ہوچکے ہیں۔پروگرام میں شریک ماہر سیاسیات حسن عسکری نے کہا ہے کہ مائنس ون کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے کوئی حل نکلنے والا نہیں، پہلے بھی اس سے کوئی حل نہیں نکلا تھا۔ اگر حکومت مائنس ون چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئے، دوسرا راستہ تحریک ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…