ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاء بھی پاکستانی آموں کے ذائقے کے شوقین نکلے

datetime 23  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاء بھی پاکستانی آموں کے ذائقے کے شوقین نکلے۔ منگل کو آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاء نے پاکستانی آموں کو اپنا گرمیوں کا پسندیدہ پھل قرار دے دیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفرمی شاء نے کہاکہ پاکستان آم  برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے، پاکستان کے لذیذ اور رسیلے آم آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…