جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے  نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کیساتھ دفنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 23  جون‬‮  2020 |

اسلام آبد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قائد اعظم محمدعلی جناح کے نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کے ساتھ دفنانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ قائد اعظم کے نواسے کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نہیں کیا جا رہا، قائد اعظم کے

نواسے ریاستی اعزاز کے ساتھ دفنایا جائے۔سلیم مانڈوی والا  نے کہاکہ حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے، اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے وفاقی حکومت نے پوچھا تک نہیں۔ سلیم مانڈوی والا  نے کہاکہ کیا قائد اعظم کے خاندان کے ساتھ اب یہ رویہ اپنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…