جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

لاہور کے 8پوش علاقوں میں سے 3 کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں کرونا وائرس کے پیش نظر شہر کے آٹھ پوش علاقوں میں سے تین علاقے گلبرگ، ڈیفنس اور ماڈل ٹائون کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی

منظوری وزیراعلیٰ پنجاب دیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سمارٹ لاک ڈائون کی زد میں آنیوالے علاقوں سے اب تک 3613 مریض سامنے آچکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…