اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم،احتساب عدالت نے حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ تحریری حکمنام کے مطابق آصف علی زرداری، حسین لوائی اور انور مجید و دیگر پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی، کورونا کے باعث جیل میں موجود ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق نیب کراچی انور مجید کے لئے اسپتال میں ویڈیو لنک کا انتظام مکمل کرے، جسٹرار

احتساب عدالت کراچی انور مجید کی ویڈیو لنک پر شناخت کی تصدیق کریں گے، حسین لوائی، طحہ رضا اور محمد عمیر پر اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک پر فردِ جْرم عائد کی جائیگی،جو ملزمان جیل میں نہیں ہیں وہ 7 جولائی کو زاتی حیثیت میں فرد جرم کے لئے پیش ہوں، پارک لین ریفرنس میں عدالت نے پہلے ہی فردِ جْرم کیلئے 26 جون کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں انور مجید کی کراچی سے اسلام آباد عدم منتقلی فرد جرم میں رکاوٹ بنی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…