جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نے دبئی سے خصوصی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2020 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے دبئی کے لئے خصوصی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے، پی آئی اے نے دبئی سے کراچی کے لئے ٹکٹ میں بارہ ہزار جبکہ لاہور، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد کے لئے سولہ ہزار کا اضافہ کر دیا ہے۔ دبئی میں پاکستان قونصل جنرل

نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانیوں کی دبئی سے واپسی کے لئے مزید خصوصی پروازوں کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ اب تک دبئی سے 22 ہزار پاکستانی واپس آ چکے ہیں اور مزید پچاس ہزار پاکستانی واپسی کے انتظار میں ہیں۔ پاکستانی قونصل خانہ ان کے ٹکٹس کا انتظام کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…