جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

یکم ذوالقعدہ کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آج ماہِ ذوالقعدہ 1441؁ھ کا چاند نظرنہیں آیا ، یکم ذوالقعدہ1441؁ھ بروزمنگل 23جون 2020؁ء کوہوگی۔ دریں اثنااتوار کومرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمۂ موسمیات، موسمیات چورنگی ،

یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلا س میں مرکزی کمیٹی سے علامہ ڈاکٹر عبداللہ غازی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹی سے حافظ محمدسلفی، قاری نذیر احمد نعیمی ، مولانا صابر نورانی ، علامہ سید علی کرار نقوی ،قاری محمداقبال اورمولانامحمدعرفان رضوی نے شرکت کی ۔ فنی معاونت کے لئے محکمۂ موسمیات کراچی کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ا ور سپارکو سے ڈپٹی منیجر اسپیس اینڈ سائنس غلام مرتضیٰ نے شرکت کی ۔ پاکستان بھر میںصوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا، کچھ مقامات پر مطلع صاف تھا ۔ملک بھر میں کسی مقام سے بھی رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئیں، محکمۂ موسمیات نے بھی اپنے تمام مراکز سے اور جامعۃ الرشید کے تمام مراکز نے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی ہے،لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم ذوالقعدہ1441؁ھ بروزمنگل 23جون 2020؁ء کو ہوگی۔ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آج ماہِ ذوالقعدہ 1441؁ھ کا چاند نظرنہیں آیا ، یکم ذوالقعدہ1441؁ھ بروزمنگل 23جون 2020؁ء کوہوگی۔ دریں اثنااتوار کومرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمۂ موسمیات، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…