جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک نتائج کا اعلان کب کریگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے میں کریگا۔ ایک بیان میں چیئرمین فیڈرل بورڈ راؤعتیق احمد نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتہ میں کیا جائے گا،چیئرمین فیڈرل بورڈ راؤ عتیق احمد نے کہاکہ بورڈ آف گورنرز کا

اجلاس 30جون کو طلب، آئی بی سی سی اور فیڈرل بورڈ کی گائیڈ لائن کی منظوری دی جائے گی،امتحانات منسوخی اور پروموشن پالیسی کی منظوری بورڈ آف گورنر سے لی جائے گی،وفاقی وزارت تعلیم نے اصولی منظوری دے دی،وفاقی تعلیمی بورڈ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…