جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے متعدد علاقوںمیں 2جولائی تک مکمل لاک ڈائون ،اطلاق آج کس وقت سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث متعدد علاقوں میں دو جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے 6 اضلاع میں واقع متعدد یونین کونسلز میں مکمل لاک ڈاؤن2 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت ایک مرتبہ پھر حرکت میں آ گئی ہے۔

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات میں مسلسل اضافے کے بعد کراچی کے 6 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں آگاہ کیا گیا ہے کہ ضلع کورنگی، ضلع جنوبی، ضلع مشرقی، ضلع مغربی، ضلع ملیر اور ضلع وسطی میں دو جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا جس کا اطلاق آج شام 7 بجے سے ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…