اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلوے ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا دھماکہ خیز فیصلہ، کتنے فیصد لوگ بے روزگار ہو جائیں گے؟

datetime 17  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ریلوے حکام نے 15فیصد ریلوے ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایات پر ریلوے حکام نے ملازمین میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری ریلوے کی ہدایات پر تمام شعبہ جات میں موجود افسران و ملازمین کی اضافی تعداد کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ملازمین کی ڈان سائزنگ کے

حوالے سے ایڈیشنل جنرل مینجرز نے ماتحت شعبہ جات کو مراسلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی ہدایات پر ریلوے حکام نے ملازمین میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ ایڈیشنل جنرل منیجرزریلوے نے مختلف شعبہ جات کی کمیٹیاں بنا دیں۔وزارت ریلوے کی ہدایات پر ایڈیشنل جنرل منیجرزکی جانب سے ماتحت شعبہ جات کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے کے متن کے مطابق کمیٹیوں کو تمام شعبہ جات میں موجود افسران و ملازمین کی تعداد کا جائزہ لینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔کمٹیاں مختلف شعبہ جات میں ملازمین کی تعداد اور موجودگی جائزہ لینے کے بعد سفاشات پیش کریں گی۔واضح رہے ریلوے کے تمام شعبہ جات میں 15فیصد تک ملازمین کی تعداد میں کمی کی جائے گی، پہلے مرحلے میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، سگنلنگ اینڈ ٹیلی کام، آئی ٹی اور الیکٹریکل برانچ پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔کمیٹیاں 7روز کے اندر ملازمین کی تعداد کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ ایڈیشنل جنرل منیجرکو ارسال کریں گی۔ سیکرٹری ریلوے کی ہدایات پر تمام شعبہ جات میں موجود افسران و ملازمین کی اضافی تعداد کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ملازمین کی ڈان سائزنگ کے حوالے سے ایڈیشنل جنرل مینجرز نے ماتحت شعبہ جات کو مراسلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی ہدایات پر ریلوے حکام نے ملازمین میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ ایڈیشنل جنرل منیجرزریلوے نے مختلف شعبہ جات کی کمیٹیاں بنا دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…