بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

60 کروڑ روپے مانگے تھے جو۔۔وفاقی حکومت کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 2  جون‬‮  2020 |

گلگت (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان حکومت کی مدد کے بجائے رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، وفاقی حکومت سے 60

کروڑ روپے مانگے تھے جو نہیں ملے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحتی سرگرمیوں کی اجازت سے قبل ایس او پیز بنائے جائیں گے، گلگت بلتستان میں بین الاضلاعی اور بین الصوبائی راستے بدستور بند رہیں گے۔حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم آگے بڑھیں تو تمام سیاسی جماعتیں تعاون کریں گی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…