جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کو غسل دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟حکومت کو سفارشات ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور انڈس ہسپتال نے کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی میت کے جنازے کیلئے سفارشات حکومت کو ارسال کر دی ہیںجس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے کی آخری رسومات یا جنازہ پڑھایا جا سکتا ہے مگر لاش کا ڈس انفیکٹ کیا جانا ضروری ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈس انفیکٹ کر دیا جائے تو

کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ نہیں رہتا،طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر حفاظتی سامان اور احتیاطی تدابیر کو اپنایا جائے تو نہ صرف جنازہ یا آخری رسومات ادا کی جا سکتی ہیں بلکہ غسل بھی دیا جا سکتا ہے،یہ تجویز اس لیے سامنے آئی کیونکہ ہسپتال میت کو ڈس انفیکٹ کر کے دیتے ہیں اس لیے احتیاطی تدابیر کے ساتھ غسل جنازہ یا دیگر آخری رسومات ادا کی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…