ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’جہاں ارب پتی افراد کا علاج ہوتا ہے وہاں غریبوں کا علاج نہیں ہوسکتا‘‘ پرائیویٹ ہسپتالوں کو قومی تحویل میں لینے کے مشورے پرکئی سرمایہ کار بھڑک اٹھے،وزیر اعظم عمران خان کو کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کو پرائیویٹ ہسپتالوں کو قومی تحویل میں لینے کا مشورہ دیا گیا جس پر کچھ سرمایہ کار بھڑک اٹھے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ روز قبل کچھ لوگ وزیراعظم عمران خان سے ملے اور کہا کہ پاکستان میں غربت بہت زیادہ ہے ۔سرکاری ہسپتالوں میں علاج ممکن نہیں رہا۔

کورونا کے مریض بہت زیادہ آرہے ہیں۔مریض آنے سے زیادہ تو خودکشیوں کا خطرہ ہے۔پرائیویٹ ہسپتال جو مریضوں کا خون چوس رہے ہیں لہذا انہیں قومی تحویل میں لے لیں۔جس کے بعد کچھ سرمایہ کار وزیراعظم کے پاس چلے گئے اور کہا کہ یہ کیا کرنے لگے ہیں، کیا غریبوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں میں لایا جائے گا۔۔کیا غریبوں کو ایسے ہسپتالوں میں لایا جائے گا جہاں ارب پتی لوگوں کا علاج ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…