ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز میں سماجی فاصلہ نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی، مسافروں اور عملے میں تکرار، تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دی گئیں

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی پرواز میں سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ چڑھ گیا،مسافروں اور عملے میں جہاز میں تکرار ہوتی رہی۔بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی فضائی آپریشن جاری ہے۔آسٹریلیا سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز میں سماجی فصلوں پر عملدرآمد

کے بجائے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی ہو گیا،مسافروں اور عملے میں جہاز کے اندر تکرار بھی ہوتی رہی۔ مسافروں نے کہاکہ مہنگے ٹکٹ خریدنے کے باوجود ایک سیٹ خالی کیوں نہیں چھوڑی گئی،اگر ہمیں کورونا وائر س ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…