جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

قرنطینہ نے زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا، حرامانی نے انتہائی شاندار بات بتا دی

datetime 20  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ قرنطینہ نے انہیں زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے انہیں قرنطینہ کر کے ایک نئی راہ دکھا دی ،جو کہ دوسروں کی مدد کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اللہ پاک نے انہیں شہرت دی اور پھر اس نیک کام کی طرف لے گئے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ان کا نام سن کر ایک ہزار

بھی دیتا ہے تو اس سے بڑی بات اورکیا ہو گی انہیں ایوارڈ نہیں بلکہ یہی پیار تو چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اللہ پاک نے ان کا ساتھ دیا تو انشاء اللہ وہ اس کام کو آگے لے کر چلیں گی۔یاد رہے کہ حرامانی اپنے شوہر مانی کے ساتھ مل کر غریب لوگوں میں راشن تقسیم کرتی ہیں۔ حرا مانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف اور غلطی‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…