پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے کرونا وائرس کے علاج کے لئے 100 ادویات تیار کر لیں

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے انسانی زندگی پر وار کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک متاثرین کی تعداد 14لاکھ سے زائد ، 82ہزار افراد ہلاک جبکہ صحیات ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو اب تک تین لاکھ نو ہزار ہو گئے ہیں ۔ عالمی ماہرین نے دن رات کرونا کیخلاف ویکسین کی تیاری کیلئے ایک کر رہے ہیں تاہم انہیں ابھی تک کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

اس حوالے سے مبشرلقمان نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ چین نے جہاں کرونا کو شکست دینے کے معاملے میں دنیا کو پیچھے چھوڑا وہاں انہوں نے ویکسین کی تیاری کے میدان میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ سینئر صحافی نے کہاکہ چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے کرونا وائرس کیخلاف علاج کیلئے 100ادوایات تیار کر لی ہیں ۔ ابتدائی طور پر ماہرین نے 70ہزار ادوایات کا استعمال کیا جو بعد میں 5ہزار تک رہ گئی اب انہوں نے 100ادویات تیار کرنے کے بعد انہیں عالمی ادارہ صحت کو بھیج دی ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ چینی میڈیا کی جاری کر دہ رپورٹس کے مطابق ان ادوایات کو چینی ادارہ صحت نے کلیئر قرار دیا ہے جس کےبعدعالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان ادوایات کو کلیئر دینے باقی ہے جیسے ہی وہاں سے منظور ی آتی ہے تو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے وائر س کے علاج ان ادوایات کا استعمال کیا جائےگا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…