ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پٹھان برادرز بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں10ہزار کلو چاول اور 700 کلو آلو بانٹ دیے

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی کرکٹرز عرفان اور یوسف پٹھان کی جانب سے کورونا وائرس کے متاثرین کیلئے چاول او ر آلو بانٹے گئے ۔عرفان اور یوسف پٹھان نے 10 ہزار کلوچاول اور 700 کلو آلو ضرورتمندوں میں تقسیم کیے ہیں، اس سے قبل دونوں بھائیوں کی جانب سے فیس ماسک بھی

بانٹے گئے تھے۔ عرفان اور یوسف کے مطابق وہ اس مشکل وقت میں ضرورتمندوں کیلئے حکومت کا ہاتھ بٹانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔یاد رہے کہ بھارت میں مختلف کھلاڑیوں کی جانب سے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…