جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

کرونا سے متاثرہ برطانوی وزیر اعظم کی حالت کیسی ہے؟ بورس جانسن کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی )کرونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں مسلسل کرونا کی وبا کا مقابلہ کر رہا ہوں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں شخصی تنہائی کی مدت میں مزید اضافہ کروں گا تاہم انہوں نے عوام پر بھی کرونا کے دنوں میں گھروں میں رہنے پر زور دیا۔ایک نئی ویڈیو میں برطانوی وزیراعظم نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ کرونا کے عرصے میں گھروں سے باہر نہ جائیں۔

اپنے بارے میں انہوں نے کہا کہ میں ابھی بخار میں ہوں اور کچھ دنوں کے لیے مزید تنہائی میں رہوں گا۔خیال رہے کہ برطانیہ میں جمعرات کے روز کرونا کے باعث 563 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے جیس سامنے آئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانس 27 مارچ کو کرونا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ منتقل کیے گئے تھے۔ کل جمعہ کو برطانیہ میں 684 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3605 ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…