اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

کرونا کا شکار سابق وزیراعظم لندن میں انتقال کرگئے

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

موغادیشو(این این آئی)افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسین جو کچھ دنوں سے کرونا کا شکار تھے ،گذشتہ روز لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق نور حسین 2007ء اور 2009ء کے درمیان صومالیہ کے وزیراعظم رہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 24 مارچ کو صومالیہ کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی مختار محمد بھی کرونا کا شکار ہو کر لندن میں انتقال کر گئے تھے۔مختار 1980 کی دہائی میں قومی ٹیم کے ایک مشہور صومالی کھلاڑی تھے۔ وہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے بعد برطانیہ منتقل ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…