جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000ہزار سے زائد ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل کو پاکستان بھر سے کورونا کے مزید 220 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی

جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2001 تک جاپہنچی ہے۔پاکستان میں آج بروز منگل اب تک کورونا وائرس کے 220 نئے کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے سندھ میں 110، گلگت میں 36، خیبرپختونخوا میں 32، پنجاب میں 25، بلوچستان میں 10 اور اسلام آباد میں 7 کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 2001 تک جاپہنچی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…