جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

نیب نے میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو طلب کر لیا، طلبی کا نوٹس لندن بھجوا دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو 31مارچ کوطلبی کا نوٹس لندن بھجوادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے ایڈریس

پر بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو 31 مارچ صبح گیارہ بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ نیب کی جانب سے اس سے قبل نواز شریف کو 20مارچ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا تاہم خود نواز شریف اور نہ ان کا کوئی نمائندہ نیب کے روبرو پیش ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…