ملک بھر میں موٹر وے بند

26  مارچ‬‮  2020

لاہور(این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لیے موٹروے پولیس نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام موٹرویز پر ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ مال بردار، اشیائے خوردونوش اور فیول سپلائی والی گاڑیوں کو کم عملے کے ساتھ سفر کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نجی گاڑیوں کو دو افراد ہونے پر ہی سفر کی اجازت دی جائے گی، نجی گاڑیوں کے سفر کرنے کی اجازت تسلی بخش وجہ سے بھی مشروط ہوگی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1106 ہوگئی اور آٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور21 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…