جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کرونا دنیا کے 162 ممالک میں پھیل گیا، 7 ہزار سے زائد ہلاکتیں ، ایک لاکھ 82 ہزار متاثر، وائرس پر کب تک قابو پالینگے؟ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(آن لائن ) کرونا دنیا کے 162 ممالک میں پھیل گیا، عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 171 ہو گئی جبکہ ایک لاکھ بیاسی ہزار سے زائد متاثر ہیں، کرونا سے چین میں تین ہزار دو سوچھبیس جبکہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار ایک سو اٹھاون ہو چکی ہے۔کرونا سے دنیا بھر میں خوف کیسائے، چین میں کرونا سے مزید تیرہ افراد ہلاک، مرنے والوں کی تعداد تین ہزار دو سو چھبیس ہو گئی۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار ایک سواٹھاون ہے

جبکہ ایران میں آٹھ سو تریپن افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں کرونا سے اکانوے افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جولائی تک کرونا پر قابو پالیں گے۔ لوگ اجتماع سے گریز کریں اور دس سے زائد افراد ایک جگہ جمع نہ ہوں۔جاپان میں اٹھائیس، کینیڈا میں چار، آسٹریلیا میں پانچ، عراق میں دس، سعودی عرب میں ایک سوتینتیس افراد کرونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارت میں کرونا کے ایک سو چودہ مریض سامنے آ گئے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…