وفاقی وزیر عورت مارچ کے دفاع میں سامنے آگئے پنجاب حکومت سے فوراً سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا

4  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت عورت مارچ کیلئے فوراً سیکیورٹی فراہم کرے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ پنجاب حکومت فوری طور پرعورت مارچ2020ء کو سکیورٹی فراہم کرے۔ ان کاکہنا تھا کہ حکومت رضویز اور عزیزیز کو نفرت تبلیغ کی اجازت بھی دے سکتی ہے تو پنجاب حکومت’’ عورت مارچ2020ء‘‘کی

سلامتی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے ۔ انکا مزید کہنا ہے کہ ایک پرامن گروپ کو ان کے خیالات کی تبلیغ کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے اور ان کے خیالات ہم سے مختلف ہو سکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔واضح رہے کہ عورت مارچ 2020ءکی لاہور ہائی کورٹ نے اجازت دی ہے ۔ عدالت نے یہ حکم بھی جاری کیا ہے کہ مارچ کو پر امن اور کوئی غیر اخلاقی کارڈز کا استعمال نہ کیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…