جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سید خورشید شاہ کی ضمانت بارے سندھ ہائی کورٹ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کا ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی رہائی کے خلاف نیب کی درخواست کی سماعت ہوئی۔نیب درخواست کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹرکا کہنا تھا کہ خورشیدشاہ سمیت 18 افراد

پر ایک ارب 23 کروڑ روپے کا ریفرنس دائر ہے، ملزم گرفتار ہے، احتساب عدالت میں کیس بھی چل رہا ہے۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے17 دسمبر کو ریفرنس دائر نہ ہونیکی صورت میں خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کاحکم دیا تھا۔احتساب عدالت نے 50 لاکھ مچلکوں کے عوض خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد نیب نیاحتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…