ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پانچویں کے امتحانات کا آج سے آغازنتیجہ کس تاریخ کوسنایاجائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خالق نگر (این این آئی) پنجاب بھر میں پانچویں کے امتحان(آج) 5مارچ سے شروع ہوں گے۔ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ بھر میں پانچویں جماعت کے سکول بیسڈ امتحان کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق 5ویں کے امتحانات 5مارچ سے شروع ہوکر 16 مارچ تک جاری رہیں گے، رزلٹ 31 مارچ کو سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈکر دیا جائے گا۔دوران امتحان بچوں کی چھٹی نہیں ہوگی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…