منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وحدت روڈ کے علاقہ میں واقع اکیڈمی کے واش روم سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نے فرانزک ٹیم کی مدد سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 18سالہ نعیم گزشتہ روز سے اکیڈمی سے لا پتہ تھا جس کی درخواست مقامی پولیس اسٹیشن میں بھی دی گئی تھی

جس پر رات گئے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھا ۔گزشتہ روز سویپر نے واش روم سے بچے کی لاش برآمد ہونے کی اطلاع دی جس پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے اور بیانات لینے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ پولیس نے اکیڈمی کے ملازمین کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…