پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز تتلا کیس اب تک کا سب سے بڑا بریک تھرو ، ،گرفتار ملزم اسد بھٹی نے مفخر عدیل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )شہباز تتلا کیس میں گرفتار ملزم اسد بھٹی نے ایس ایس پی مفخر عدیل کیساتھ مل کر متوفی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حو الے کہا ہے کہ ملزم اسد بھٹی نے پہلے پولیس کو صرف شہباز تتلاکی لاش تلف کرنے میں مدد کرنے کا بیان دیا تھا۔

پولیس کے پاس اس وقت ملزم اسد بھٹی اور عرفان موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزم عرفان ایس ایس پی مفخر عدیل کو تیزاب لا کر دیتا تھا۔پولیس نے زیر حراست ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری ڈالنے اور ان کا چالان عدالت میں پیش کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…