پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت ایوان صدر میں 2019 کے دوران بجلی اور گیس کے استعمال کی مد میں 84 لاکھ 60 ہزار روپے کی نمایاں بچت

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ایوان صدر اسلام آباد میں 2019ء کے دوران بجلی اور گیس کے استعمال کی مد میں 84 لاکھ 60 ہزار روپے کی نمایاں بچت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی لانے اور سرکاری رقوم کی بچت کے لئے کفایت شعاری کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے اور اس سلسلہ میں ایوان صد میں بھی مختلف شعبہ جات میں اخراجات میں کم کرنے کے لئے ضروری اقدامات

کو یقینی بنایا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں بھی بجلی، گیس کے استعمال اور دیگر اخراجات کی مد میں کفایت شعاری کی پالیسی پر موثر انداز میں عمل کیا جا رہا ہے جس کے نتیجہ میں بجلی اور گیس کے استعمال میں کفایت شعاری اختیار کرتے ہوئے 2018ء کے مقابلہ2019ء میں میں بجلی کے استعمال کی مد میں 74 لاکھ 30 ہزار روپے اور گیس کی مد میں 10 لاکھ 30 ہزار روپے کی نمایاں بچت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…