بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا شہر کے نجی تعلیمی ادارے میں طالب علم کو پانی پینے کے جرم میں ٹیچر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسے ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے سکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ کوٹ فرید کے  ارشد کا 7 سالہ بیٹا مبشر علاقہ کے نجی سکول میں دوسری جماعت کا طالب علم تھا جہاں بچے کا پانی پینا جرم بن گیا اور ٹیچر نے بچے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے

بازو ڈیکس میں دبا کر دو جگہوں سے توڑ دیا۔جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں ایکسرے کرانے پر بازو فریکچر کی رپورٹ سامنے آ گئی تو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹیچر نے قانونی کارروائی کی صورت میں والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔پولیس تھانہ اربن ایریا پولیس نے بچے کے والد ارشد کے بیان پر سکول ٹیچر کیخلاف زیر دفعہ 328 ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…