پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی فیصلہ منگل کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں کی صوبائی حکومت کی جانب سے خوشی کی خبر ہے ۔ زرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گندم کی فی من امدادی قیمت 1400 روپے مقرر

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رواں سال سندھ حکومت 14لاکھ ٹن گندم کسانوں سیخریدے گی ۔گندم کی امدادی قیمت کا حتمی فیصلہ منگل کو سندھ کابینہ اجلاس میں ہوگا۔ گندم باردانے کی خریداری کیلئے ٹینڈربھی جاری کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کی رواں سال گندم بار دانے پر ہر ضلع کیلیے الگ کوڈ لگایاجائے گا۔ ہر ضلع کیلیے مخصوص بار دانہ کسی دوسرے ضلع میں استعمال نہیں ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…