منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کورنگی سے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار اہم انکشافات متوقع

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، کورنگی سے سائوتھ افریقا اور انڈین نیٹ ورک چلانے والا ایم کیو ایم لندن کا اہم دہشت گرد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کورنگی کے علاقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے خطرناک دہشت گرد عادل انصاری عرف جمی کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جبکہ

حراست میں لیا جانے والا دہشت گرد سائوتھ افریقا اور انڈین نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم عادل انصاری عرف جمی کی گرفتاری حیدر علی کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، ملزم سے کورنگی سے ڈمپ اسلحہ کی برآمدگی اور دیگر دہشت گردوں کی گرفتاری کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا دہشت گرد کورنگی کے خطرناک دہشت گرد رئیس مما کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کو لیڈ کرتا تھا تاہم ملزم سے مزید انتہائی اہم انکشافات متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…