منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

’’وزیراعظم عمران خان کا خواب پورا ۔۔!! پاکستان کا سینٹرل ایشیا ء پر راج ‘‘ افغانستان میں امن معاہدے کے ثمرات۔۔بھارت کی سازشیں بھی دم توڑ گئیں

datetime 1  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن معاہدے سے سینٹرل ایشیاء سے گیس حاصل کی جا سکے گی ۔ امن معاہدے سے روسی سی پیک کا حصہ بن جائے گااور تجارت سنٹرل ایشیاء تک ہو گی ، مودی سرکار کی پاکستان کیخلاف سازشیں دم توڑ جائیں گی ۔ افغان امن معاہدے کا پاکستان کو ہی نہیں

پورے سنٹرل ایشیاء کو فائدہ پہنچے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام مین گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار امجد شعیب کاکہنا تھا کہ امریکا افغان طالبان معاہدے سے خطے میں معاشی ترقی کی طرف گامزن ہو جائے گا ۔ افغانستان میں امن کے قیام کی وجہ سے پاکستان میں موجود 23لاکھ مہاجرین کو واپس ان کے گھروں واپس بھیجا جائے گا۔ بھارت کی پاکستان کیخلاف تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی جو وہ افغانستان میں بیٹھ کر کرتا رہا ہے ۔ دفاعی تجزیہ کا کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن آئے گا تو پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے آسانی کے ساتھ سنٹرل ایشیاء سے گیس پائپ لائن بچھائی جاسکے گی۔ افغانستان کو گیس پائپ لائن کی تنصیب سے آمدن حاصل ہوگی۔سنٹرل ایشیاء کے راستے کھلنے سے تجارت کو فروغ ملے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…